Discover Your Next Book

Arif siddiqui

Motivational Books pack

کہانیاں انسانی زندگی میں، انسان کی شخصیت سازی میں، کردار سازی میں اور مستقبل کو بگاڑنے یا بنانے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں۔ بچپن سے لے کر لڑکپن تک مختلف النوع کہانیاں مختلف افراد، اداروں، کتابوں اور بعض دوسرے ذرائع سے ہم تک پہنچتی ہیں۔ہر کہانی اپنے اندر ایک خاص مقصد اور ایک خاص سبق رکھتی ہے۔ اکثر اوقات یہ کہانیاں کسی خاص وقت یا عمر کیلئے مؤثر ہوتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ان کا اثراور کردار بظاہر معدوم ہو جاتا ہے مگر ہماری شخصیت کی بنیادوں میں یہ کہانیاں ٹھوس وجود رکھتی ہیں۔ 

okara
+92 300 6952580

arifsiddiqui